Kiran Ahluwalia’s Tracks

Posted on April 2, 2015.

Lyrics (in Urdu) of two tracks, Lakeerai and Saffar from singer Kiran Ahluwalia’s album Aam Zameen.

لکیریں

لکیریں کھینچی ہیں کاغز پہ مگر
کہانی کویٔ بنتی نہیں
کصّے تمام یہں میرے پاس مگر
حقیقت کویٔ ملتی نہیں

کھڈے ہوۓ ہیں اس موڑ پر
کھو جانے کے لۓ تیّار
نقشے سارے جلا دۓ ہیں لیکن
گُمراہی ملتی نہیں

کب سے ہیں اِسی کوشش میں اب
کہ نیند ہی بچاےگی
سپنوں میں بھی نضارے لیکن
سنہرے ملتے نہیں

سفر

سفر میں خود ہی گھایل ہو گیا ہوں
میں اپنا راستہ روکے کھڑا ہوں

میرا گھر دور ھوتا جا رہا ہے
میں پیچھے کی ترف چلتا رہا ہوں

میری منزل میرے اندر ھو شاید
جسے خالِدؔ میں باہر ڈھونڈھتا ہوں